آزمودہ کھلاڑیوں کو واپس لینے کی باتیں غلط ہیں،محمدیوسف
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی بیٹنگ کے ستون اور اپنی ریکارڈ ساز اننگز کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے سابق کپتان ظہیر عباس اور محمد یوسف نے بنگلہ دیش کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کی شکست کو پاکستان کرکٹ کا بلیک ڈے قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بورڈکے نااہل حکام کو برطرف… Continue 23reading آزمودہ کھلاڑیوں کو واپس لینے کی باتیں غلط ہیں،محمدیوسف