اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015

انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگلش پریمپئر لیگ میں برنلے کی ٹیم میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ اسٹار کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کو کرسٹل پیلس کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ فٹبال پریمپئر لیگ کے اہم راو¿نڈ میں برنلے کا ٹاکرا Hull City سے ہوا۔ جس میں شاندار مقابلے کے بعد برنلے کی… Continue 23reading انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

datetime 10  مئی‬‮  2015

پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

ساﺅ پالو (نیوز ڈیسک) لیجنڈری فٹبالر پیلے کی سرجری کامیاب رہی ہے اور انہیں طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ پیلے کے پروسٹیٹ گلینڈز میں تکلیف تھی جس سے نجات کیلئے ڈاکٹرز نے گزشتہ ہفتے ان کی سرجری کی تھی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق امکان تھا کہ پیلےکو پروسٹیٹ کینسر ہے… Continue 23reading پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

فرانس (نیوز ڈیسک) کلے کورٹ پر اے ٹی پی چیلنجر ٹور ڈبلز کا فائنل ہوا۔ قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق اپنے ڈچ ساتھی روبن میس کے ہمراہ اِن ایکشن ہوئے۔ اعصام الحق کی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلا سیٹ ایک کے مقابلے میں چھ پوائنٹ سے اپنے نام کیا۔… Continue 23reading اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

datetime 10  مئی‬‮  2015

بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش سے ان کے پاس سیکھنے اور مثبت طور پر لینے کیلئے بہت کچھ ہے۔ اس دورے میں قومی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بدترین پرفارمنس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-0سے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی تھی۔… Continue 23reading بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے

datetime 9  مئی‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے

کولکتہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کولکتہ میں امیگریشن کے مسئلے پر روک لیاگیا ہے ، شہریارخان انٹری پوائنٹ دہلی کی بجائے پہلے کولکتہ پہنچ گئے شہریارخان کو ایئرپورٹ سے باہر جانے کی بعد ازاں اجازت دے دی گئی جس کے بعد وہ ہوٹل… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے

وہاب ریاض اور سرفرازاحمد میں سے کسی ایک کی ”لاٹری “ نکلنے کا امکان

datetime 9  مئی‬‮  2015

وہاب ریاض اور سرفرازاحمد میں سے کسی ایک کی ”لاٹری “ نکلنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی کاونٹی کرکٹ میں مصروفیات کے باعث امکان ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے نیا ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا جا سکتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آفریدی کی جگہ وکٹ کیپر سرفراز احمد یا فاسٹ بالر وہاب ریاض کو یہ ذمہ داری دی جا… Continue 23reading وہاب ریاض اور سرفرازاحمد میں سے کسی ایک کی ”لاٹری “ نکلنے کا امکان

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام

datetime 9  مئی‬‮  2015

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ، ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کی استعداد کار میںاضافے، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران سکیورٹی انتظامات اور سپیشل پروٹیکشن فورس کے قیام کے… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اقدام

پی سی بی نے حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا ،وقاریونس کی انوکھی خواہش

datetime 9  مئی‬‮  2015

پی سی بی نے حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا ،وقاریونس کی انوکھی خواہش

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کو عہدے سے ہٹا نے کے حوالے سے حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا ،وقار یونس نے زمبابوے کےخلاف ہوم سیریز تک بطور ہیڈ کوچ فرائض سر انجام دینے کی مہلت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ… Continue 23reading پی سی بی نے حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا ،وقاریونس کی انوکھی خواہش

کرکٹ میچ کے دوران شدت پسندوں کا حملہ ،2افرادہلاک

datetime 9  مئی‬‮  2015

کرکٹ میچ کے دوران شدت پسندوں کا حملہ ،2افرادہلاک

کابل(نیوزڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب ایک گاو¿ں میں کھیلے جارہے کرکٹ میچ کے دوران حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل اور متعدد کو اغواءکرلیا۔غیر ملکی میڈیا نے افغان صوبے پکتیکا کے پولیس چیف جنرل زیلمیا اوریا خیل کے حوالے سے بتایا کہ ڈسٹرکٹ زازی اریوب میں ایک کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم… Continue 23reading کرکٹ میچ کے دوران شدت پسندوں کا حملہ ،2افرادہلاک