ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدرسے مقابلے کی خواہش ہے ،عامرخان

datetime 31  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدر فیلڈ سے مقابلے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے۔اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ پاکستان پہنچنے پر عامر خان کا کہنا تھا کہ پہلی بار اپنی فیملی کے ہمراہ یہاں آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ابھی 4 روزہ مختصر دورے پر پاکستان آیا ہوں، آئندہ ماہ دوبارہ آو¿ں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں باکسنگ کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوانوں باکسرز سے ملاقات کر کے انھیں اپنے تجربات سے مستفید کروں گا۔عامر خان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو عامر خان باکسنگ اکیڈمی کے تحت سپورٹ کے لئے آیا ہوں، باکسنگ اکیڈمی کی کامیابی کے لئے پر امید ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ چیمپئن باکسر مے ویدر سے مقابلے کی خواہش ہے لیکن شاید وہ مجھ سے ڈرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…