کیوبا کی نصف ہاکی ٹیم غائب
ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کیوبا کے ہاکی کھلاڑی روجر کے مطابق سات کھلاڑی ٹیم کا ساتھ چھوڑ کر امریکہ پہنچ گئے ہیں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے روانہ کی جانے والی کیوبا کی ہاکی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے ٹیم کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور اس کی تقریباً نصف ٹیم غائب ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف… Continue 23reading کیوبا کی نصف ہاکی ٹیم غائب