آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز سے بھارتی ایمپائر کو ہٹا دیا
ابو ظہبی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سریز میں ایمپا ئرنگ کے فرائض سرانجام دینے والے بھارتی ایمپائر سندراامن روی کو ہٹا دیا ہے ۔آئی سی سی نے سندرا امن روی کو بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سریز میں ایمپائر بنا دیا ہے ۔چنائے… Continue 23reading آئی سی سی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز سے بھارتی ایمپائر کو ہٹا دیا











































