میکالم ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین
اسلام آباد(نیوزڈ یسک) نیوزیلینڈ کے کپتان برینڈن میکالم ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ میں ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں سری لنکا کے خلاف ڈوینڈن میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز 2 چھکے مارے دوسرا چھکا انکے کیرئر کا 100واں چھکا تھا یہ انکا 98واں ٹیسٹ ہے۔ان… Continue 23reading میکالم ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے دوسرے بیٹسمین











































