اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کو نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے،خاموشی اختیار کرنا درست نہیں، وسیم اکرم

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

بھارت کو نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے،خاموشی اختیار کرنا درست نہیں، وسیم اکرم

کراچی(نیوز ڈیسک) باہمی کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارتی ٹال مٹول وسیم اکرم کو بھی کھٹکنے لگی، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دیا جائے،خاموشی اختیار کرنا درست نہیں، کرکٹ نہ کھیلنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق مقامی ہوٹل میں تقریب کے دوران میڈیاسے بات… Continue 23reading بھارت کو نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دے،خاموشی اختیار کرنا درست نہیں، وسیم اکرم

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج ’’ڈو آر ڈائی‘‘ والا میچ ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج ’’ڈو آر ڈائی‘‘ والا میچ ہے

ڈھاکا(نیوزڈ یسک )بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج رنگپور رائیڈرز اور باریسل بلز کے درمیان ”ڈو آر ڈائی“ والا میچ ہے ،جو جیتے گا فائنل میں کومیلا وکٹوریئنز سےکھیلے گااور جو ہارا اس کا سفر یہیں تمام ہو جائے گا۔مصباح الحق،وہاب ریاض، محمد سمیع اور کرس گیل ایکشن میں ہوں گےاور جیوسوپر میچ براہ راست… Continue 23reading بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج ’’ڈو آر ڈائی‘‘ والا میچ ہے

وقاریونس سے اختلافات،یونس خان نے سچ سچ بتادیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

وقاریونس سے اختلافات،یونس خان نے سچ سچ بتادیا

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے ,پی ایس ایل میں بطور کھلاڑی میرے لیے شرکت ممکن نہیں ہوگی،محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے میرا کوئی لینا دینا نہیں،وقار یونس سے اختلافات کسی سے… Continue 23reading وقاریونس سے اختلافات،یونس خان نے سچ سچ بتادیا

سنیل گواسکر سچن ٹنڈولکر سے بڑے بلے باز ہیں ‘عمران خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

سنیل گواسکر سچن ٹنڈولکر سے بڑے بلے باز ہیں ‘عمران خان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) عمران خان نے سنیل گواسکر کو سچن ٹنڈولکر سے بڑا کھلاڑی قرار دے دیا ،سابق کپتان کا کہنا تھا کہ گواسکر سے ٹنڈولکر سے زیادہ مشکل دور میں کرکٹ کھیلی ہے۔ایک بھارتی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سچن ٹنڈولکر بلا شبہ دنیا کے… Continue 23reading سنیل گواسکر سچن ٹنڈولکر سے بڑے بلے باز ہیں ‘عمران خان

پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول تبدیل ہو گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول تبدیل ہو گیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں 90فیصد حاضرین نے باہمی سیریز کے حق میں ووٹ دے دیا جبکہ پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول ہی تبدیل ہو گیا۔ کپیل دیو کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان سے بہت زیادہ متاثر تھے اور انہیں دیکھ کر اپنے بال بنایا… Continue 23reading پاک بھارت آل راﺅنڈرز کی دلچسپ گفتگو سے ماحول تبدیل ہو گیا

کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے پہنچ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے پہنچ گئے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ میں شامل ٹیم یو اے ای رائلز کے شریک مالک ویرات کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا سے ملنے دوسرے کورٹ میں پہنچ گئے۔ ویرات کوہلی گزشتہ روز اندرا گاندھی سٹیڈیم میں اپنی ٹینس ٹیم… Continue 23reading کوہلی اپنی ٹیم کا میچ چھوڑ کر ثانیہ مرزا سے ملنے پہنچ گئے

ورلڈٹی20 میں پاکستان سخت حریف کی روایت برقراررکھے گا، اظہرعلی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ورلڈٹی20 میں پاکستان سخت حریف کی روایت برقراررکھے گا، اظہرعلی

لاہور(نیوز ڈیسک)ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان سخت حریف ہونے کی روایت برقرار رکھے گا، مختصر طرز کے میگا ایونٹ میں شرکت کا موقع ملا تو کسی کی بھی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں۔انھوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں عاشق حسین قریشی ویٹرنز… Continue 23reading ورلڈٹی20 میں پاکستان سخت حریف کی روایت برقراررکھے گا، اظہرعلی

نیل ویگنر کی 100میل کی رفتار سے گیند، پرندے کو وجہ قرار دیا جانے لگا

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

نیل ویگنر کی 100میل کی رفتار سے گیند، پرندے کو وجہ قرار دیا جانے لگا

ڈونیٹن(نیوز ڈیسک) کیوی فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں تقریباً 100 میل کی رفتار سے گیند کا سبب پرندے کو قرار دیا جانے لگا، انھوں نے جب سری لنکن بیٹسمین چندیمل کو یارکر کی تو گراو¿نڈ میں نصب اسپیڈ گن میں 160 کلومیٹر سے زائد رفتار ریکارڈ ہوئی۔یہ گذشتہ دنوں آسٹریلوی پیسر مچل… Continue 23reading نیل ویگنر کی 100میل کی رفتار سے گیند، پرندے کو وجہ قرار دیا جانے لگا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھے گی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھے گی

ممبئی(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران آئی سی سی سیکیورٹی معاملات پر کڑی نظر رکھے گی۔بھارتی پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے حفاظتی انتطامات کو فول پروف بنانے کی کوشش ہوگی، مختصر فارمیٹ کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے بیٹنگ پچز تیار کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ آئی سی سی سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھے گی