جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی کرکٹر نے شادی کرلی ،جانئے کس سے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

معروف بھارتی کرکٹر نے شادی کرلی ،جانئے کس سے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹرروہت شرما ازدواجی زندگی میں منسلک ،شادی تقریب میں دھونی ، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر سمیت یووراج سنگھ نے شرکت کی۔ ریکارڈ ہولڈر بیٹسمین روہت شرما نے راتیکا کو پارٹنر بنانے کے لیے سات رنز مکمل کیے۔ شادی کی پ±روقار تقریب میں ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر اور کپتان مہندرا سنگھ دھونی… Continue 23reading معروف بھارتی کرکٹر نے شادی کرلی ،جانئے کس سے

پاک بھارت سیریز ، پی سی بی کے اعلی عہدیداران میں چپقلش سامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز ، پی سی بی کے اعلی عہدیداران میں چپقلش سامنے آگئی

لاہور(آن لائن)پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدیدران میں چپلش سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے اعلی عہدیدران کا کہنا ہے کہ چیئر مین پی سی بی اپنی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ڈیڈ لائن پر ڈیڈ لائن دیتے رہے جب کہ بورڈ حکام… Continue 23reading پاک بھارت سیریز ، پی سی بی کے اعلی عہدیداران میں چپقلش سامنے آگئی

پی ایس ایل،ٹیم پشاور کے اقدام نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پی ایس ایل،ٹیم پشاور کے اقدام نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی

پشاور(آن لائن)پشاور سے پاکستان سپر لیگ کے لئے پہلی ٹیم کا لوگو آرمی پبلک سکول کے شہدائ سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ زمبابوے کے اینڈی فلاور ٹیم کے کوچ مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ٹیم کو اے پی ایس شہداء سے منسوب کرنے پر سکول کے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹ آئی۔تفصیلات کےمطابق… Continue 23reading پی ایس ایل،ٹیم پشاور کے اقدام نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی

سری لنکا کو ڈونیڈن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سری لنکا کو ڈونیڈن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

ڈونیڈن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں مارٹن گپٹل، ٹام لیتھم کی سنچریوں اور ٹم ساؤتھی کی بہترین باؤلنگ کے بدولت 122 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1۔0 کی برتری حاص کرلی۔ڈونیڈن ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا کو جیت کے لیے 296 رنز جبکہ نیوزی لینڈ 7… Continue 23reading سری لنکا کو ڈونیڈن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

مایہ ناز آل راﺅنڈر کی باﺅلنگ پر پابندی عائد

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

مایہ ناز آل راﺅنڈر کی باﺅلنگ پر پابندی عائد

دبئی(آئی اےن پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر مارلن سیموئلز کا باو¿لنگ ایکشن غیرقانونی ثابت ہونے پر ا±ن پر ایک سال کے لیے باﺅلنگ کرنے پر پابندی عائد کردی۔آئی سی سی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ 34 سالہ آل راﺅنڈر کے… Continue 23reading مایہ ناز آل راﺅنڈر کی باﺅلنگ پر پابندی عائد

چور معروف کرکٹر کی گاڑی گھر کے اندر سے لے اڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

چور معروف کرکٹر کی گاڑی گھر کے اندر سے لے اڑے

لاہور(آن لائن) کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی ویلنشیا ٹاﺅن سے چوری ہو گئی ہے ۔چور گھر کے گیراج میں کھڑی ٹیوٹا کرولا لے اڑے ۔ پولیس کے مطابق سلمان بٹ اس گاڑ ی گیراج میں کھڑی تھی اور گیٹ لاک کرنا بھول گئے جس کی وجہ سے چور گاڑی لے گئے پولیس نے چوروں کی… Continue 23reading چور معروف کرکٹر کی گاڑی گھر کے اندر سے لے اڑے

پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا،ششانک منوہر

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا،ششانک منوہر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا۔ انہوں نے کہا ہے کہ خط کے ذریعے کسی بھی بات سے لاعلم ہوں۔ دوسری جانب پی سی بی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے بی سی… Continue 23reading پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا،ششانک منوہر

پاکستانی ٹیم کو جھٹکا ، اہم کھلاڑی جاں بحق

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کو جھٹکا ، اہم کھلاڑی جاں بحق

صوابی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم کے کھلاڑی محمدفیاض جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق ٹریفک حادثہ ضلع صوابی کے نواحی علاقے میں پیش آیا ۔ حادثے میں زخمی محمد فیاض کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کو جھٹکا ، اہم کھلاڑی جاں بحق

پی سی بی کے پاس ڈیڈ لائنز کا اسٹاک بھی ختم ہوگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پی سی بی کے پاس ڈیڈ لائنز کا اسٹاک بھی ختم ہوگیا

لاہور: پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، ہر روز نئی تاریخ دینے والے بورڈ کے پاس ڈیڈ لائنز کا اسٹاک بھی ختم ہوگیا، طویل انتظار کے بعد حکام نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایم او یو کے تحت رواں ماہ میں پاکستان کو… Continue 23reading پی سی بی کے پاس ڈیڈ لائنز کا اسٹاک بھی ختم ہوگیا