بھارت کی منت سماجت، احسان مانی پی سی بی پر برس پڑے
لندن(نیو ز ڈیسک)سابق صدر آئی سی سی احسان مانی سیریز کیلیے بھارت کی منت سماجت کرنے والے پی سی بی پر برس پڑے، ان کے مطابق اس کمزوری کا فائدہ بھارتی بورڈ اٹھا رہا ہے۔برطانوی نشریاتی انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی بورڈ اس طرح سیریز کا آخری وقت تک… Continue 23reading بھارت کی منت سماجت، احسان مانی پی سی بی پر برس پڑے











































