پاکستان سپرلیگ نے کھلاڑیوں کی فرست جاری کردی
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے 308کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پی سی بی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق ایونٹ میں 137پاکستان کھلاڑی شریک ہو ں گے ۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ تعداد برطانوی کھلاڑیوں کی ہے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ نے کھلاڑیوں کی فرست جاری کردی









































