حفیظ کے عامر بارے ریمارکس ،وقار یونس کی وضاحت،معاملہ کچھ اور ہی نکلا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)حفیظ کے عامر بارے ریمارکس ،وقار یونس کی وضاحت،معاملہ کچھ اور ہی نکلا،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایک بار پھر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے انہوںنے بورڈ اور سلیکٹرز کو اپنی رائے دیدی ہے اگر وہ چاہئیں… Continue 23reading حفیظ کے عامر بارے ریمارکس ،وقار یونس کی وضاحت،معاملہ کچھ اور ہی نکلا











































