محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،شعیب ملک نے پہل کردی
کراچی(نیوزڈیسک)محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،شعیب ملک نے پہل کردی،سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے جو کیا تھا اسے اس کی سزا مل چکی ہے۔ ہوسکتا ہے کچھ کرکٹرز کو ان کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی پر تحفظات ہوں لیکن مجھے محمد عامر… Continue 23reading محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،شعیب ملک نے پہل کردی







































