ڈربن(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان شروع ہونے والی 4میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز سے پہلے ہی انگلش ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے۔ جہاں فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ان فٹ ہونے کے باعث ڈربن میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو چکے ہیں۔اینڈرسن نے 2دن قبل پریکٹس سیشن کے دوران پنڈلی میں تکلیف کی شکایت کی جس پر ان کا اسکین کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اینڈرسن پٹھوں میں کھنچاﺅہے جس کی وجہ سے انہیں پہلے ٹیسٹ میںآرام دیا گیا ہے تاکہ وہ مکمل فٹ ہوجائیں اور آگے کے میچوں میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کر سکیں
ڈربن‘انگلش بولر جیمز اینڈرسن جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































