شاہین کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی حیران رہ گئے
پالی کیلے (این این آئی)پالی کیلے میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ابتدا میں ہی اونچی اڑان اڑتے ہوئے بھارت کے دو بڑے بیٹرز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ایشیا کپ گروپ اے کے اس میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے بھارتی کپتان روہت شرما کا… Continue 23reading شاہین کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی حیران رہ گئے