بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 53 گول کرکے ہیری کین اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سعودی پرو لیگ میں النصر کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر 2 گول کرکے سنگ میل عبور کیا، النصر نے الاتحاد کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…