کیرئیر ختم ہونے کے بعد بادشاہ کی طرح زندگی گزاروں گا‘ رونالڈو
میڈرڈ(نیوز ڈیسک)سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے فٹبال اسٹار کرسچیانو رونالڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنا کیریئر ختم ہونے کے بعدایک بادشاہ کی طرح جیئیں گے۔ریال میڈرڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے رونالڈو نے کھیل کو خیر آباد کہنے کے بعد کوچ بنائے جانے کا خیال… Continue 23reading کیرئیر ختم ہونے کے بعد بادشاہ کی طرح زندگی گزاروں گا‘ رونالڈو