اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چوبیس نومبر کا دن بھی کئی حوالوں سے اہم

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

چوبیس نومبر کا دن بھی کئی حوالوں سے اہم

لاہور(آن لائن) چوبیس نومبر کا دن بھی کئی حوالوں سے اہم ہے ، جو دنیائے کرکٹ کے کئی عظیم کھلاڑیوں کا جنم دن ہے ، تو چند دیگر اہم واقعات بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ آج کے دن بوتھم،ہربرٹ سٹکلف ، کین بیرنگٹن ، بھارت کے برجیش پٹیل اورامیت مشرا سری لنکا کے کالو… Continue 23reading چوبیس نومبر کا دن بھی کئی حوالوں سے اہم

محمد عامر کے شاندار آخری اوور نے چٹاگانگ وائکنگ کو ایک رنز سے فتح دلا دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

محمد عامر کے شاندار آخری اوور نے چٹاگانگ وائکنگ کو ایک رنز سے فتح دلا دی

چٹاگانگ(نیوزڈیسک) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے شاندار آخری اوور کی بلدولت چٹا گانگ وائکنگ نے اپنے حریف سلہٹ سپر اسٹارز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی۔میر پور میں کھیلے جانے والے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دوسرے روز چٹاگانگ اور سلہٹ سپر… Continue 23reading محمد عامر کے شاندار آخری اوور نے چٹاگانگ وائکنگ کو ایک رنز سے فتح دلا دی

بھارتی میڈیا کی کردار کشی پرقانونی چارہ جوئی کا ارادہ ہے، محمد حفیظ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی میڈیا کی کردار کشی پرقانونی چارہ جوئی کا ارادہ ہے، محمد حفیظ

دبئی (نیوزڈیسک) ٹیسٹ اوپنر اور سابق کپتان محمد حفیظ پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کے خلاف بغاوت کاعلم بلند کیاہے اور وہ اپنی کردار کشی کرنے پر ایک بھارتی ویب سائٹ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتے ہیں۔محمد حفیظ کہتے ہیں کہ مشکل وقت سپاٹ فکسنگ… Continue 23reading بھارتی میڈیا کی کردار کشی پرقانونی چارہ جوئی کا ارادہ ہے، محمد حفیظ

جائلز کلارک کی ثالثی میں بھارتی ہم منصب ششانک منوہر کے ساتھ ہونے والی ملاقات ثمر آور رہی ‘ شہر یار خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

جائلز کلارک کی ثالثی میں بھارتی ہم منصب ششانک منوہر کے ساتھ ہونے والی ملاقات ثمر آور رہی ‘ شہر یار خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ جائلز کلارک کی ثالثی میں بھارتی ہم منصب ششانک منوہر کے ساتھ ہونے والی ملاقات ثمر آور رہی ہے ،پاک بھارت سیریز کے حوالے سے آئندہ چند روزمیں تمام معاملات واضح ہو جائیں گے، کمٹمنٹ کے مطابق میں ملاقات کی مزید تفصیلات… Continue 23reading جائلز کلارک کی ثالثی میں بھارتی ہم منصب ششانک منوہر کے ساتھ ہونے والی ملاقات ثمر آور رہی ‘ شہر یار خان

کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا ‘ سلما ن بٹ/ محمد آصف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا ‘ سلما ن بٹ/ محمد آصف

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف نے نوجوانوں کونصیحت کی ہے کہ اگر وہ کھیل کو کیریئرکے طور پر اپنانا چاہتے ہیں تو اُنہیں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمی سے دوررہنا ہوگا ۔اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی سے قبل واپڈا بحالی پروگرام کے تحت واپڈا بوائز ہائی… Continue 23reading کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا ‘ سلما ن بٹ/ محمد آصف

پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش کر دی

پالی کیلے.(نیوزڈیسک).پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا میزبانی کے لیے تیارہو گیا ہے،سری لنکا کی جانب سے میزبانی کی پیشکش کر تے ہو ئے کہا گیا ہے کہ وہ پالی کیلے اور کیتھاراما کے گرائونڈ پاک بھارت سیریز کے لیے حاضر ہیں۔پاکستان اور بھارت کے مابین مختصر سیریز کےلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش… Continue 23reading پاک بھارت سیریز کیلئے سری لنکا نے میزبانی کی پیشکش کر دی

پاکستان نے ٹی ٹو ئنٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان نے ٹی ٹو ئنٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی

دبئی((نیوزڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹونٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی۔ہانگ کانگ کی ٹیم168رنز کے ہدف کے تعقب میں17.1اووز میں103رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے شاہدآفریدی،بلال آصف نے دو،دو عامریامین،سہیل تنویر اور عمران خان جونیئر نے ایک،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو دبئی کرکٹ… Continue 23reading پاکستان نے ٹی ٹو ئنٹی پریکٹس میچ میں ہانگ کانگ کو64رنز سے شکست دے دی

سابق کپتان رمیزراجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی بنالی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق کپتان رمیزراجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی بنالی

دبئی (نیوزڈیسک) سابق پاکستانی اوپنر رمیز راجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی قائم کر لی جس کے لئے انہیں سابق سری لنکن بیٹسمین اروندا ڈی سلوا کا تعاون حاصل ہو گا۔ انہوں نے اپنے ادار ے کا نام فیوچر لیجنڈز کرکٹ اکیڈمی رکھا ہے جہاں دبئی اور شارجہ کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کی جائے… Continue 23reading سابق کپتان رمیزراجہ نے دبئی میں کرکٹ اکیڈمی بنالی

پاکستان نے ورلڈ مسل مینیا کا مینز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان نے ورلڈ مسل مینیا کا مینز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لاس ویگس(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے ورلڈ مسل مینیا کا مینز ٹائٹل اپنے نام کر لیاہے۔ امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگس میں ہوئے ایونٹ میں پاکستانی باڈی بلڈر سلمان احمد نے گولڈ میڈل حاصل کرکے دیار غیر میں ملک کا نام روشن کیا ، سلمان احمد اس سے قبل بھی ورلڈ مسل مینیا… Continue 23reading پاکستان نے ورلڈ مسل مینیا کا مینز ٹائٹل اپنے نام کر لیا