بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

محمدعامرکےلئے نیوزی لینڈنے بڑااعلان کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

محمدعامرکےلئے نیوزی لینڈنے بڑااعلان کردیا

آکلینڈ(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے محکمہ امیگریشن نے تصدیق کی ہے کہ انہیں پاکستان کی طرف سے سزا یافتہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے ویزا کیلئے درخواست موصول ہوئی ہے جس پر جلد فیصلہ کر لیا جائیگا امیگریشن اتھارٹی کے ایریا مینجر مائیکل کارلے نے ایک بیان میں درخواست ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم… Continue 23reading محمدعامرکےلئے نیوزی لینڈنے بڑااعلان کردیا

یاسرشاہ کامثبت ڈوپ ٹیسٹ ،کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدارکے بیان نے سب کوحیران کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

یاسرشاہ کامثبت ڈوپ ٹیسٹ ،کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدارکے بیان نے سب کوحیران کردیا

کراچی((نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر یاسر شاہ نے جو غلطی کی ہے اسے اس کی سزا ضرور ملے گی لیکن معطلی کیس میں پی سی بی یاسر شاہ کی بھرپور حمایت کرے گا ،انہوں نے لیگ اسپنر کی معطلی کو ٹیم کے لیے بڑا نقصان قرار… Continue 23reading یاسرشاہ کامثبت ڈوپ ٹیسٹ ،کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدارکے بیان نے سب کوحیران کردیا

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

مریدکے (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر تیس برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے مریدکے میں جاری ٹریننگ کیمپ میں سالگرہ منائی اور جیو کے ساتھ کیک کاٹا۔پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ان دنوں ورلڈ ٹی20 کی تیاریوں میں مصروف ہیں کھلاڑیوں نے وارم اپ کیا ،کوچز کی ہدایات پر عمل کرتے… Continue 23reading ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر 30 برس کی ہو گئیں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

ماؤنٹ ماؤنگینی(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر میٹ ہنری کی بہترین باؤلنگ کے بدولت سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میچ میں 36 رنز سے شکست دے کر سیریز 1۔3 سے اپنے نام کرلی۔سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں بھی شکست دے دی

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

ماو¿نٹ میوگیونی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو ماو¿نٹ میوگیونی میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے بعد پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 7 جنوری جبکہ دوسرا اور آخری میچ 10… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ جمعرات کو کھیلا جائیگا

سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایک سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔کے سی گاندھی سکول سے تعلق رکھنے والے رنوو دھنیواد نے یہ ریکارڈ ایچ ٹی بھنڈاری کپ انٹر سکول ٹورنامنٹ کے دوران آریا گوروکل سکول کے خلاف… Continue 23reading سکول کے طالبعلم نے کرکٹ میچ میں ایک ہزار رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

سیکورٹی خدشات،آسٹریلیا کا انڈر 19ورلڈکپ کیلئے ٹیم بنگلادیش بھیجنے سے انکار

datetime 5  جنوری‬‮  2016

سیکورٹی خدشات،آسٹریلیا کا انڈر 19ورلڈکپ کیلئے ٹیم بنگلادیش بھیجنے سے انکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سیکورٹی خدشات کے باعث آسٹریلیا نے بنگلہ دیش میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ، آسٹریلوی ٹیم بنگلہ ایونٹ کھیلنے بنگلہ دیش نہیں جائے گی۔بنگلہ دیش میں ہونے والے ایونٹ کے لئے تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں ،لیکن سیکورٹی کے حوالے سے خدشات کے باعث انٹرنیشنل ٹیمیں آنے… Continue 23reading سیکورٹی خدشات،آسٹریلیا کا انڈر 19ورلڈکپ کیلئے ٹیم بنگلادیش بھیجنے سے انکار

خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی

datetime 5  جنوری‬‮  2016

خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی

سڈنی(نیوزڈیسک) اسٹریلیوی کرکٹر کرس گیل نے گراﺅنڈسے باہر ایک خاتون رپورٹ سے کہے گئے نا زیبا الفاظ کی مافی مانگ لی۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے کرس گیل کے کمنٹس کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کرس گیل کے جرمانے کی رقم میک گراتھ کینسرفاﺅنڈیشن کو عطیہ کی جائیگی۔ کرس گیل پر10 ہزار ڈلار کا… Continue 23reading خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2016

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئیں

برسبین(نیوز ڈیسک) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ عالمی نمبر ایک جوڑی نے شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو شکست سے دوچار کیا۔برسبین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رانڈ میں انڈو سوئس جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اسرائیل… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئیں