بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلین اوپن: فیڈرر، جوکووچ، سرینا، شراپووا کامیاب

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن (نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس میں ٹاپ پلیئرز عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ، جاپان کےکائی نیشکوری، امریکا کی سرینا ولیمز اور روس کی ماریا شراپووا اوراٹلی رابرٹا ونچی کی پیش قدمی جاری ہے۔کیرولین پلسکووا،کائی نارااورالینا سویتلاناشکست کھا کر ٹورنامنٹ سے ہوگئیں۔میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ایونٹ کے مینز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈمیں سربیا کے نوواک جوکووچ نے سنسنی خیز مقابلے میں فرانس کے کیونٹن ہالیاز کو 1-6،2-6 اور6-7 سے پچھاڑ دیا۔ جاپان کے کائی نیشیکوری نے امریکا کے آسٹن کریجیسیک کو شکست سے دوچار کیا۔بلغاریہ کے گریگور ڈمتروف نے ارجنٹائن کے ٹرونجیلٹی کو ہرایا۔ گارشیا لوپیز،گائلز سمنز،مارین سلیچ،جویلفرائیڈ سونگا،اینڈریاس، نک گریگوس اورٹام برڈیچ نے کامیابیاں اپنے نام کی۔ویمنز سنگلز کے مقابلوں میں پولینڈ کی ا?گنسیکا راڈونسکا نے دوسرے راونڈ میں کینیڈا کی یوجینی بوشارڈ کا بوریا بستر گول کردیا۔دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز نے تائیوان کی سووئی کو زیرکیا۔ روسی اسٹار ماریا شراپووا نے بیلاروس کی ساس نووچ کو 2-6 اور1-6 سے ہراکر تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…