بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دوسرا ٹی ٹوینٹی، گل اور عامر کی بولنگ کو شکست کی وجہ قرار دے دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ تیسرے ٹی ٹوینٹی میں بہتر کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، ہملٹن میں بولرز نے بلے بازوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔کپتان شاہد آفریدی نے عمر گل اور محمد عامر کی بولنگ کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میں شکست کی وجہ قرار دے دیا۔ بوم بوم کہتے ہیں کہ کم بیک کرنے والے بولرز اچھی بولنگ کرتے تو ہمیلٹن میں ہی سیریز جیت جاتے۔شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ بولرز نے جس طرح کی بولنگ کی، دوسو رنز بھی ہوتے تو بن جاتے۔شاہد آفریدی نے ویلنگٹن کے فیصلے کن معرکے کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ نیوزی لینڈ میں اپنے آخری ٹی ٹوینٹی کو یادگار بنانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…