ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی20ٹیم کے کپتان آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنےکیرئیرکاآخری میچ یادگاربناناچاہتا ہوں۔بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہو گی تیسرے میچ میں آل راونڈ پرفامنس کا مظاہرہ کروں۔محمد عامر اور عمرگل کی پرفارمنس سے متعلق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عامر اورعمر گل نے تجربے کے لحاظ سے اچھی بولنگ نہیں کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریزکا فیصلہ کن میچ کل ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 16رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرا میچ کیویز نے 10وکٹوں سے باآسانی اپنے نام کیا تھا
نیوزی لینڈ میں کیرئیرکاآخری میچ یادگاربناناچاہتا ہوں،آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































