علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور
دبئی(نیوز ڈیسک) ایک اور بڑا اعزاز پاکستانی امپائر علیم ڈار کی جھولی میں گرنے کو تیار ہے، وہ ہفتے کو ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اتنی محبت اور سپورٹ نہ ملتی تو یہاں تک پہنچنا ممکن نہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور