ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

صہیب مقصود نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے ایک روز پہلے انجری کا شکار

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے بازصہیب مقصود نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ سے ایک روز پہلے ہی انجری کا شکار ہوگئے۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کو پریکٹس سیشن کے دوران گردن پر گیند لگی ہے جس کی وجہ سے وہ انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ صہیب مقصود کی گردن پر سوجن ہے مگر انجری سنگین نوعیت کی نہیں ہے ان کی شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ میچ سے قبل ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…