جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹرز رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے ماسٹر چمپئنز لیگ کے لیئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باقاعدہ اور تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔رانا نوید، ہمایوں فرحت اور محمد خلیل نے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سی او او سبحان سے ملاقات کی اور انہیں تحریری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بارے میں آگاہکیا۔ پی سی بی نے ماسٹرلیگ کے لیئے این او سی حاصل کرنے کے لیئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا تحریری اعلان کرنے کی شرط رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…