پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی تقریب رونمائی اتوار کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گی۔ لاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، ڈیوائن براوو، کیون کوپر اور آل راﺅنڈر عبدالرزاق شامل ہیں۔ ایونٹ کا آغاز 4فرووری… Continue 23reading پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی