لاہور (نیوزڈیسک) عبدالرزاق کے فیصلے سے شائقین کرکٹ حیران،پی سی بی کے سخت فیصلے کے بعد اور کوئی راستہ بچا ہی نہیں ،ٹےسٹ کرکٹرز عبدالرزاق اور ےاسر حمےد نے بھی انٹرنےشنل کرکٹ سے رےٹائر منٹ کا اعلان کردےا ۔ ٹےسٹ کرکٹر ز عبدالرزاق اور ےاسر حمےد نے ماسٹرز چےمپےئنز لےگ کے اےن او سی کےلئے رےٹائر منٹ کا اعلان کیا ہے ۔ اس سے قبل بھی متعدد کھلاڑی باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔