ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ماسٹرزکر کٹ لیگ کیلئے پی سی بی نے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماسٹرز کرکٹ لیگ کھیلنے کے لئے سات کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا۔ماسٹرز کرکٹ لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سات کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا۔ بی سی بی حکام کے مطابق جن کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیا گیا ہے ان میں رانا نوید الحسن ،محمد خلیل،سلیم الٰہی ، عمران فرحت، عبدالرزاق، یاسر حمید اور ہمایوں فرحت شامل ہیں۔ ساتوں کھلاڑیوں نے گذشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے آگاہ کر دیا تھا۔ماسٹر کرکٹ لیگ رواں ماہ دبئی میں کھیلی جائے گی۔ جس میں دنیا بھر سے ریٹائرڈ کرکٹرز شرکت کریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…