ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامرشاہد آفریدی کی وجہ سے ایک اہم ریکارڈاپنے نام نہ کرسکے

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈکے خلاف پہلاٹی ٹوئنٹی میچ کھیل کرمحمدعامرنے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھالیکن اس موقع پروہ اس موقع پرایک اہم ریکارڈاپنے نام نہ کرسکے ۔تفصیلات کے مطابق محمدعامر کی گیند پرشاہد آفریدی نے جب نیوزی لینڈکے بیٹمسمین ویلیم سن کاکیچ ڈراپ کردیا۔اس وقت ویلیم سن صرف 6رنزپرکھیل رہے تھے کہ محمدعامرکی گیندپرشاہد آفریدی نے کیچ ڈراپ کردیاجس کی وجہ محمد عامرمیچ کے شروع میں ہی کیچ ڈراپ ہونے کی وجہ سے اپنی باولنگ کاآغازکرنے پہلی وکٹ اپنے نام نہ کرسکے جس کی وجہ محمدعامرشاہد آفریدی کی وجہ سے ایک اہم ریکارڈاپنے نام نہ کرسکے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…