پی سی بی کا ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے قومی اسکواڈ اور آفیشلز کا اعلان ، خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد ٹیم کا حصہ
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے حتمی قومی اسکواڈ اور آفیشلز کا اعلان کردیا ، 15رکنی سکواڈ میں خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ، نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھجوا دیئے گئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب… Continue 23reading پی سی بی کا ورلڈ ٹی ٹونٹی کیلئے قومی اسکواڈ اور آفیشلز کا اعلان ، خرم منظور کی جگہ احمد شہزاد ٹیم کا حصہ