محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق
کراچی(نیوز ڈیسک ) محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا، کوچنگ سنبھالنے کیلیے عاقب جاوید فیورٹ ہیں جب کہ وقار یونس کو 3 ماہ کی تنخواہ دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات سے قبل ہی کرکٹ بورڈ حکام نے بعض بڑے فیصلوں… Continue 23reading محسن حسن خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے پر اتفاق