ایک باؤلر نے پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی
کراچی( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر اور موجودہ سلیکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں پانچویں باؤلرکے نہ ہونے سے دیگر باؤلرز کی کارکردگی بھی متاثرہوئی۔لارڈز میں 20 سال بعد فتح پاکستان کے لیے بڑا اعزاز تھا جہاں بلے بازوں نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی اور سب کچھ… Continue 23reading ایک باؤلر نے پاکستان کیلئے مشکل کھڑی کردی











































