گورو ں کی بیٹنگ کو کیسے قا بو کیا جا ئے ۔۔ ؟ پا کستان نے نئی حکمت عملی تیا ر کر لی
ایجسٹن( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے انگلش بلے باز ایلسٹر کک اور جوئے روٹ کے لیے حکمت عملی تبدیلی کی ہے۔انگلینڈ کے خلاف ایجیسٹن میں تین اگست سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل مکی آرتھر نے کہا کہ’ انھوں نے… Continue 23reading گورو ں کی بیٹنگ کو کیسے قا بو کیا جا ئے ۔۔ ؟ پا کستان نے نئی حکمت عملی تیا ر کر لی











































