ہم پاکستانی لڑکیاں بہت مضبوط ہیں ٗمنہل سہیل
لندن (این این آئی)ریو اولمپکس 2016 میں 7 کھلاڑیو ں میں سے پاکستان کی نمائندگی کر نے والی منہل سہیل نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی لڑکیاں بہت مضبوط ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ منہل سہیل پہلی پاکستانی خاتون ہیں جن کا انتخاب اولمپکس میں 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ کی کیٹیگری میں… Continue 23reading ہم پاکستانی لڑکیاں بہت مضبوط ہیں ٗمنہل سہیل











































