تیسرا ٹیسٹ،تمام کوششیں ناکام،گیم الٹ گئی
ایجسٹن(نیوزڈیسک)تیسرا ٹیسٹ،تمام کوششیں ناکام،گیم الٹ گئی،پانچ کھلاڑی آﺅٹ ہونے کے بعد انگلینڈ ڈٹ گیا،290رنز کی بر تری حاصل، جونی بیرسٹو اورمعین علی نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کرلیں،معین علی 67گیندوں پر باون رنز جبکہ جونی بیرسٹر ایک سو پانچ گیندوں پر 75رنز پر ڈٹ گئے، تیسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسری اننگز بغیر کسی… Continue 23reading تیسرا ٹیسٹ،تمام کوششیں ناکام،گیم الٹ گئی









































