’’وسیم اکرم کی والدہ لٹ گئیں ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور کپتان وسیم اکرم کی والدہ کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے جس میںچور ملازمائیں ان کے گھر سے سونے کے زیورات اور نقدی لے اڑیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں دو گھریلو ملازمائیں سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی والدہ کی چائے میں بے… Continue 23reading ’’وسیم اکرم کی والدہ لٹ گئیں ‘‘











































