وقار یونس نے ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح کا کریڈٹ انضمام الحق کو دیدیا
لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ انضمام الحق کی حکمت عملی اور کام سے خوشی ہورہی ہے،انہوں نے وہ کام کیا جو دوسرے سلیکٹر ز کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔ایک بیان میں وقار یونس نے کہا کہ شاداب، حسن اور رومان رئیس جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب… Continue 23reading وقار یونس نے ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح کا کریڈٹ انضمام الحق کو دیدیا









































