پاکستان سپرلیگ میں سپاٹ فکسنگ کے بعد ایک اورنیاسکینڈل سامنے آگیا،معروف فرنچائزٹیکس چورنکلی
لاہور ( آئی این پی) پاکستان سپر لیگ میں سپانسر شپ سروسز فراہم کرنے والی اسلام آباد یونائٹیڈ نادہندہ نکلی، پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ کو شوکاز نوٹس بھیج کر 11 مئی کو پی ایس ایل سے ہونے والی آمدن کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں سپاٹ فکسنگ کے بعد ایک اورنیاسکینڈل سامنے آگیا،معروف فرنچائزٹیکس چورنکلی