افغانستان بھی بھارت اور بنگلہ دیش کی زبان بولنے لگا،پاکستان کوبڑاسرپرائزدیدیا
کابل (آئی این پی) افغانستان نے گرین شرٹس کے ساتھ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تاہم متحدہ عرب امارات یا دوسرے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں کھیلنا ممکن… Continue 23reading افغانستان بھی بھارت اور بنگلہ دیش کی زبان بولنے لگا،پاکستان کوبڑاسرپرائزدیدیا