پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان کرکٹ ٹیم نے زبردست پوزیشن پر جگہ بنالی

datetime 9  جون‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم مختصر فارمیٹ کے کھیل میں پہلی پوزیشن پر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے ، کیویز کی ٹیم مختصر طرز کے کھیل میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے 125 جبکہ پاکستانی ٹیم کے 121 پوائنٹ ہیں ، رینکنگ میں تیسرے نمبر پر انگلینڈ کی ٹیم ہے جس کے بھی 121 پوائنٹس ہی ہیں ۔ بھارت کی ٹیم 118 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 114 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور جنوبی افریقہ کی ٹیم 111 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…