اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غرور کا سر نیچا۔۔۔! بھارتی کھلاڑیوں نے میچ سے قبل سری لنکن کھلاڑیوں کو کیسے ذلیل کرنے کی کوشش کی ؟اوربالاخر خودہی رسوا ہوگئے،سری لنکن کھلاڑی کے انکشافات

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکانے گزشتہ روزبھارت کوعبرتناک شکست سے دوچارکیاتھالیکن میچ شروع ہونے سے قبل بھارتی کھلاڑی پاکستان کوشکست دینے کی وجہ سے کافی غرورمیں دکھائی دیتے تھے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکاکے مایہ نازبیٹسمین ڈیکویلانے کہاہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے میچ سے قبل تضحیک آمیز بیان نے انہیں شکست دینے کا جذبہ دلایا۔انہوں نے مزیدکہاکہ بھارت کےخلاف میچ

سے قبل بھارتی ٹیم کی جانب سے تضحیک آمیز بیان دیا گیا تھا کہ سری لنکا کیخلاف میچ ایک پریکٹس میچ سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے۔اوراس سے ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ۔اس بیان کے بعد ساری ٹیم نے فیصلہ کرلیااب بھارت کوشکست دینے کےلئے آخری حدتک جائیں گے کیونکہ انہوں نے ہماری نہیں بلکہ ہمارے ملک کی تضحیک کی ہے اورہم نے بھار ت کوعبرتناک شکست دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…