پاکستان کی جیت کی خوشیاں،نیوزی لینڈ کے کرکٹر گرانٹ ایلیٹ کے انوکھے انداز نے پاکستانیوں کے دِل جیت لئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے آئی سی سی فائنل میچ میں پاکستان کی شاندارکامیابی پرپاکستانیوں کے نام شاندارپیغام جاری کیاہے ،جسے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپردیکھ کرپاکستانی شائقین کرکٹ کی خوشی کی انتہانہ رہی ۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈکے سابق کرکٹرگرانٹ ایلیٹ نے پاکستانی ٹیم کوچیمپین بننے پرمنفرداندازمیں مبارکبادپیش کرتےہوئے اپنے… Continue 23reading پاکستان کی جیت کی خوشیاں،نیوزی لینڈ کے کرکٹر گرانٹ ایلیٹ کے انوکھے انداز نے پاکستانیوں کے دِل جیت لئے