پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو معروف پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم نے شادی کا اعلان کر دیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو معروف پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم کی ممکنہ دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جس پر قیاس آرائیاں جاری ہیں اور صارفین اسے عماد وسیم کی ممکنہ دلہن قرار دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ عماد وسیم

نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کہا تھا کہ جس لڑکی کو وہ پسند کرتے ہیں اس کا نام ”A“ سے شروع ہوتا ہے ۔عماد وسیم کے اپنی متوقع دلہن بارے اعتراف اور پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر نے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں میں اضافہ کر دیا ہے۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…