سپاٹ فکسنگ سیکنڈل، شرجیل خان کو عبرتناک سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے سپاٹ فکسنگ سیکنڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر 5سال کی پابندی لگا دی ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شرجیل خان کو سپاٹ فکنگ سیکنڈل میں ملوث ہونے پر سزا سنا دی گئی ہے ۔اینٹی کرپشن ٹربیونل کی جانب سے سنائی جانیوالی سزا کے مطابق… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سیکنڈل، شرجیل خان کو عبرتناک سزا سنا دی گئی