محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے
لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر بیٹی کی پیدائش کے باعث ورلڈ الیون کیخلاف پہلے دو میچز میں شرکت نہیں کرسکے تھے اور تیسرے مقابلے میں ایک دن کا وقفہ آنے کے… Continue 23reading محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے