منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

میچ کے دوران محمد حفیظ نے ایسا کیا کہا کہ امام الحق پہلے ہی میچ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوگئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی)سنچری سے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغازکرنیو الے امام الحق نے کہاہے کہ وہ تنقید کا جواب اپنے بلے سے دیں گے ٗڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے یہاں تک پہنچے ہیں۔ ان کے چچا کرکٹر تھے تو اس میں ان کا کیا قصور ہے؟میچ کے بعد پاکستان کے21 سالہ نوجوان اوپنرامام الحق نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ذہنی طور پر مقابلہ کرنا یونس خان

اور شعیب ملک سے سیکھا ہے ۔انہوںنے کہاکہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کیا اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی اچھی پرفارمنس دینے کے بعد یہاں تک پہنچا ہوں۔اما م الحق کے کہا کہ ہر بلے باز کا اپنا الگ انداز ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حفیظ نے ڈیبیو کیپ پہناتے وقت کہا تھا کہ تم سنچری کرو گے۔ اس کے علاوہ کھیل کے دوران بھی حفیظ نے کہا کہ تھکنا نہیں ورنہ جوتا ماروں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…