جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

12سنچری شراکتیں، آملا اورڈی ویلیئرزنے ملکی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

پرل(آئی این پی) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہاشم آملا اورابراہم ڈی ویلیئرز کے درمیان تیسری وکٹ کیلیے 136 رنز کی شراکت ہوئی۔ان دونوں نے سب سے زیادہ 12 سنچری شراکتوں کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا، انھوں نے ہرشل گبز اور گریم اسمتھ کو پیچھے

چھوڑا جنھوں نے 11 مرتبہ سنچری شراکت کی۔ڈی ویلیئرز نے 176 رنز بنائے ، اس طرح وہ 25 ایک روزہ سنچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے ساتویں اور جنوبی افریقہ کے دوسرے بیٹسمین بن گئے، یہ ان کا جون 2017 کے بعد پہلامیچ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…