ورلڈ الیون کیخلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ،قیادت سرفراز احمد کرینگے
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا جس کی قیادت سرفراز احمد کریں گے ، سہیل خان کی واپسی ہوئی ہے اور نوجوان کھلاڑی فہیم اشرف ، رومان رئیس اور یامین ملک بھی… Continue 23reading ورلڈ الیون کیخلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ،قیادت سرفراز احمد کرینگے