اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) عمر گل کاتصویر کا اصرار کرنے والے مداح کو زد کوب ،احمدشہزاد نے موبائل توڑ ڈالا،قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر احمد شہزاد نے سیلفی کی فرمائش کرنے پر پرستار کا موبائل فون توڑ دیا۔قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر احمد شہزاد نے سیلفی کی فرمائش کرنے پر پرستار کا موبائل فون پھینک دیا،

عمر گل نے بھی تصویر کا اصرار کرنے والے مداح کو زد کوب کیا۔ کرکٹر ڈومیسٹک ایونٹ میں حبیب بینک کی نمائندگی کررہے ہیں جس کا جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں فاٹا سے میچ ہورہا تھا۔تیسرے روز کھیل کے اختتام پر کرکٹرز کو شائقین نے گھیر لیا اور سیلفیاں لینے کی فرمائش کی جو سیلفی بوائے احمد شہزاد کو ناگوار گزری اور انہوں نے پرستار کا موبائل پٹخ دیا۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…