سرفراز احمد سے رابطہ کرنے والے جواری کون تھے تعلق کس ملک سے ہے، قومی کرکٹر کے کا اہم انکشاف
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرفراز سے رابطہ کرنے والے جواری کون تھے،اہم ترین کھلاڑی کاانکشاف،قومی آف سپنربالر سعید اجمل نے کہاہے کہ زیادہ تر بکیوں کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ بنگلہ دیش میں بھی ان کا بڑا نیٹ ورک موجود ہے ۔اگر کھلاڑیوں کا ضمیر صاف ہو تو بکی میچ فکسنگ کی طرف راغب نہیں کر… Continue 23reading سرفراز احمد سے رابطہ کرنے والے جواری کون تھے تعلق کس ملک سے ہے، قومی کرکٹر کے کا اہم انکشاف











































