منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

وارنرنے 100ویں میچ میں سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے100ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تاریخ رقم کر دی ،انہوں نے یہ کارنامہ بھارت کیخلاف کھیلی جانے والی سیریز کے چوتھے میچ میںانجام دیا۔ڈیوڈ وارنر کے کیریئر کی یہ 14 ویں سنچری ہے،وارنر نے یہ اعزاز بھارت کے خلاف بنگلور میں کھیلے جانے والے حالیہ سیریزکے چوتھے ون ڈے میچ میں حاصل

کیا۔ستائیس اکتوبر1986کو پیدا ہونے والے ڈیوڈ وارنر نے100میچز کھیل کر 98اننگزمیں4517رنزبنائے جس میں14سنچریاں،16نصف سنچریاں شامل ہیں، وارنر نے45کیچ بھی پکڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…